WE ARE HIRING! Khadija Tul Kubra Academy invites applications from qualified and experienced education leaders for the position of Principal. Join us in fostering academic excellence and holistic development. WE ARE HIRING! Khadija Tul Kubra Academy invites applications from qualified and experienced education leaders for the position of Principal.…
*محفل درِ زینب (ص)* *خواتین کے لیے اعمالِ شبِ برات ان شاء اللہ بروز منگل، 03 فروری کو محفل میں منعقد کیے جائیں گے۔* *حدیثِ کسا ان شاء اللہ ٹھیک رات 09:30 بجے شروع ہوگی، جس کے بعد مولانا حسن محسنی اجتماعی نمازوں کی امامت فرمائیں گے* *نماز کے فوراً بعد ذاکرہ فرح رضا اعمال کا آغاز فرمائیں گی۔* *پروگرام ان شاء اللہ رات 02:15 بجے اختتام پذیر ہوگا۔* *تمام مومنات سے گزارش ہے کہ وقت کی مکمل پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں۔* التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی* *محفل درِ زینب (ص)* *خواتین کے لیے اعمالِ شبِ برات ان شاء اللہ بروز منگل، 03 فروری کو محفل میں…