
*محفل درِ زینب (ص)*
*خواتین کے لیے اعمالِ شبِ برات ان شاء اللہ بروز منگل، 03 فروری کو محفل میں منعقد کیے جائیں گے۔*
*حدیثِ کسا ان شاء اللہ ٹھیک رات 09:30 بجے شروع ہوگی، جس کے بعد مولانا حسن محسنی اجتماعی نمازوں کی امامت فرمائیں گے*
*نماز کے فوراً بعد ذاکرہ فرح رضا اعمال کا آغاز فرمائیں گی۔*
*پروگرام ان شاء اللہ رات 02:15 بجے اختتام پذیر ہوگا۔*
*تمام مومنات سے گزارش ہے کہ وقت کی مکمل پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں۔*
التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*
Source

