
*کراچی کی عزاداری — ہجرت، خلوص اور ایک تہذیب کی داستان*
کراچی کی عزاداری صرف مجالس اور جلوسوں کی تاریخ نہیں، بلکہ ہجرت، قربانی، محبتِ اہلِ بیتؑ اور مختلف علاقوں کی روایات کے باہم ملنے کی ایک طویل داستان ہے۔
ولایت ٹی وی کے اس خصوصی پوڈکاسٹ میں پروفیسر عمران ظفر، محقق و مصنفِ کراچی کی عزاداری، کراچی کے مختلف علاقوں میں عزاداری کے تاریخی ارتقاء پر گفتگو کرتے ہیں۔
*Complete Podcast:*
https://youtu.be/-7Bc0XOUvlo?si=_lZWBmD5yb_berL1
Source

