شش ماہی ہفتہ وار معارفِ اسلامی و ذاکری کورس کلاس: ہر بدھ، رات 8 بجے سے 10 بجے تک آغاز: 22 اپریل نشستیں: محدود عمر کی قید نہیں مکمل کورس فیس: 3 ہزار روپے سیشن کے اختتام پر امتحانات لیے جائیں گے، اور نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔ مضامین و اساتذہ اصولِ عقائد: مولانا سجاد حسین مہدوی تجوید و قراءت: قاری کفایت حسین انصاری ذاکری تربیت: خطیبِ اہلِ بیتؑ سید قمر عباس زیدی تاریخ و سیرت۔۔ڈھائی سو سالہ انسان(برادر نوشاد علی داودانی) بمقام وحدت ہاؤس، مجلس وحدت مسلمین پاکستان،سندھ سیکریٹریٹ دفتر، جی-4، خراسان پرائیڈ، بریٹو روڈ، سولجر بازار، کراچی رجسٹریشن 16 اپریل سے قبل، روزانہ رات 8 بجے تا 10 بجے، مذکورہ پتہ پر رابطہ 0345-3253557 0300-2895260 0323-3337441 0302-2562254 (منجانب: مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی زون ون، کراچی، سندھ)
شش ماہی ہفتہ وار معارفِ اسلامی و ذاکری کورس کلاس: ہر بدھ، رات 8 بجے سے 10 بجے تک آغاز:…

