چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید عہد بعنوان صدائے خون معصوم بروز: ہفتہ، ۲۵ اپریل بچوں و بچیوں کی حاضری: رات ۷:۳۰ بجے (بمقام: دانشگاہ امام رضا علیہ السلام) تجدیدِ عہد و سلام فرماندہ: رات :8:30 بجے بمقام: خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی خصوصی گزارش: اپنے ہمراہ اسکول بیگ، کاپی/کتاب، شہید رہبر کی تصویر، لبیک یا حسین ع اور ایران و لبنان و فلسطین و پاکستان کا پرچم لے کر آئیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو بروقت لے کر آئیں تاکہ وہ تجدیدِ عہد میں شرکت کر سکیں۔ التماس دعا: اہلیان سولجر بازار

🔰 چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید…

HP PROBOOK 4540s – Strong • Reliable • Business Class Laptop Intel Core i3 3rd Processor 8GB RAM 500GB HDD 15.6” HD Display Intel HD Graphics WiFi + Bluetooth Webcam + Mic HDMI | USB 3.0 | VGA Ports Best For: Office Work | Shop Use | Students | Freelancing | Daily Use Condition: Clean & Fully Working Battery Timing: Good Price: 21000 Limited Stock Available Shop Visit Available: Shop no 23, M.L. Paradies near Pak Night Clinic, Soldier Bazar No 2 shop no ge 41 ground floor techno city mall near i.i chundrigar road karachi WhatsApp Now For Best Deal: 0314 2624366

💻🔥 HP PROBOOK 4540s – 🔥💻 ✨ Strong • Reliable • Business Class Laptop ✨ ⚙️ Intel Core i3 3rd…

Great! Here’s an updated version of the bio that includes matchmaking for both Karachi and abroad: — Find the Right Life Partner — In Karachi or Abroad Serious about marriage? I help individuals and families in Karachi and overseas connect with compatible life partners based on shared values, goals, and genuine compatibility — not just profiles. Private. Respectful. Trusted by those who want real, lasting relationships. Whether you’re in Pakistan or abroad, I’m here to help you find the right match. Contact via DM or WhatsApp for a confidential consultation. 03232360969 03322766495 Group link Would you like this in a casual tone or include any specific countries (like UK, UAE, USA)?

Great! Here’s an updated version of the bio that includes matchmaking for both Karachi and abroad: — Find the Right…

*مجلسِ چہلم* بیاد شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای (رح)، شہدائے میناب اسکول اور شہدائے اسلام تاریخ: *25 اپریل* (ہفتہ) بوقت: *رات 8:00 بجے* (بعد از نماز مغربین) مقام: خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی استغاثہ: *سید جری سجاد نقوی* خطابت: *علامہ سید عارف حسین شاہ کاظمی صاحب* اور *مولانا علی سجاد مرتضوی صاحب* ترانۂ سلام فرماندہ: *برادر شاہد علی شاہد* نوحہ خوانی: *برادر شادمان رضا* بچوں و بچیوں (12 سال تک) سے گزارش ہے کہ سلام فرماندہ میں شرکت کے لئے 7:30 تک دانشگاہ امام رضا علیہ السلام پر تشریف لے آئیں ۔ مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔ منجانب: امامیه فورم، حسینی ینگ آرگنائزیشن، بصیرت اسلامک اسٹیٹیوٹ، موکب شہید عارف حسینی، اسلامک ایجوکیشن سینٹر و اہلیان سولجر بازار

🏴 *مجلسِ چہلم* 🏴 بیاد شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای (رح)، شہدائے میناب اسکول اور…