Community Updates

چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید عہد بعنوان صدائے خون معصوم بروز: ہفتہ، ۲۵ اپریل بچوں و بچیوں کی حاضری: رات ۷:۳۰ بجے (بمقام: دانشگاہ امام رضا علیہ السلام) تجدیدِ عہد و سلام فرماندہ: رات :8:30 بجے بمقام: خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی خصوصی گزارش: اپنے ہمراہ اسکول بیگ، کاپی/کتاب، شہید رہبر کی تصویر، لبیک یا حسین ع اور ایران و لبنان و فلسطین و پاکستان کا پرچم لے کر آئیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو بروقت لے کر آئیں تاکہ وہ تجدیدِ عہد میں شرکت کر سکیں۔ التماس دعا: اہلیان سولجر بازار

چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر

میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید عہد بعنوان صدائے خون معصوم

 بروز: ہفتہ، ۲۵ اپریل  

 بچوں و  بچیوں کی حاضری:
 رات ۷:۳۰ بجے 
(بمقام: دانشگاہ امام رضا علیہ السلام)  

 تجدیدِ عہد و سلام فرماندہ:
 رات :8:30 بجے

بمقام: 
خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی

 خصوصی گزارش:
اپنے ہمراہ اسکول بیگ، کاپی/کتاب، شہید رہبر کی تصویر، لبیک یا حسین ع اور ایران و لبنان و فلسطین و پاکستان کا پرچم لے کر آئیں۔

 والدین سے گزارش ہے کہ
بچوں کو بروقت لے کر آئیں تاکہ وہ تجدیدِ عہد میں شرکت کر سکیں۔

 التماس دعا: 
اہلیان سولجر بازار


🔰 چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر

میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید عہد بعنوان صدائے خون معصوم

📅 بروز: ہفتہ، ۲۵ اپریل

⚠️ بچوں و بچیوں کی حاضری:
رات ۷:۳۰ بجے
(بمقام: دانشگاہ امام رضا علیہ السلام)

✋ تجدیدِ عہد و سلام فرماندہ:
رات :8:30 بجے

📍بمقام:
خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی

🏷️ خصوصی گزارش:
اپنے ہمراہ اسکول بیگ، کاپی/کتاب، شہید رہبر کی تصویر، لبیک یا حسین ع اور ایران و لبنان و فلسطین و پاکستان کا پرچم لے کر آئیں۔

✳️ والدین سے گزارش ہے کہ
بچوں کو بروقت لے کر آئیں تاکہ وہ تجدیدِ عہد میں شرکت کر سکیں۔

🤲 التماس دعا:
اہلیان سولجر بازار



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top