مجلسِ چہلم بیاد شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای (رح)، شہدائے میناب اسکول اور شہدائے اسلام تاریخ: 25 اپریل (ہفتہ) بوقت: رات 8:00 بجے (بعد از نماز مغربین) مقام: خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی استغاثہ: سید جری سجاد نقوی خطابت: علامہ سید عارف حسین شاہ کاظمی صاحب اور مولانا علی سجاد مرتضوی صاحب ترانۂ سلام فرماندہ: برادر شاہد علی شاہد نوحہ خوانی: برادر شادمان رضا بچوں و بچیوں (12 سال تک) سے گزارش ہے کہ سلام فرماندہ میں شرکت کے لئے 7:30 تک دانشگاہ امام رضا علیہ السلام پر تشریف لے آئیں ۔ مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔ منجانب: امامیه فورم، حسینی ینگ آرگنائزیشن، بصیرت اسلامک اسٹیٹیوٹ، موکب شہید عارف حسینی، اسلامک ایجوکیشن سینٹر و اہلیان سولجر بازار
🏴 مجلسِ چہلم 🏴 بیاد شہید رہبر آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای (رح)، شہدائے میناب اسکول اور…

