
*محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)*
*خواتین کا جشن*
*میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) و ولادت امام جعفر صادق (علیہ السلام)*
ذاکرہ: *محترمہ ناہید اطہر*
منقبت: *محترمہ صدف حسین علی*
تاریخ: *17 ربیع الاول، پیر ، 31 اگست 2026*
وقت: *03:15 بجے (ممبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)*
پتہ: محفل درِ زینب (سلام اللہ علیہا)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*
Source

