Community Updates

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن (بسلسلہ ہفتہ ء وحدت، ولادت سرور کائنات رسول خداؐ اور امام جعفر صادقؑ) 16 ربیع الاول 1448 ہجری 30 اگست 2026 بروز اتوار بوقت: بعدِ نمازِ مغربین جلوس و جشن محفل شاہ خراسان بریٹوو روڈ سولجر بازار سے شروع ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا. تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے۔ (خواتین سے اسلامی حجاب میں شریک ہونے کی گزارش ہے) (رہنمائی کے لئے الخدام اسکاوٹس،صادقین اسکاوئٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گے) (منجانب : اہلیان سولجربازار و لائنزایریا)

عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن 

(بسلسلہ ہفتہ ء وحدت، ولادت سرور کائنات رسول خداؐ  اور امام جعفر صادقؑ)

16 ربیع الاول 1448 ہجری

30 اگست 2026

 بروز اتوار

بوقت: بعدِ نمازِ مغربین

  جلوس و جشن محفل شاہ خراسان بریٹوو روڈ سولجر بازار سے شروع ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا.

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے۔

(خواتین سے اسلامی حجاب میں شریک ہونے کی گزارش ہے)

(رہنمائی کے لئے الخدام اسکاوٹس،صادقین اسکاوئٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گے)

(منجانب : اہلیان سولجربازار و لائنزایریا)

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top