Community Updates

Thursday Program for Ladies & Gents (14-05-26) 7:21pm : Azaan & Namaz-e-Maghrebain 7:50pm : Dua-e-Kumail 8:15pm : Tilawat 8:20pm : Majlis Recited By Maulana Riaz Dawoodani Saheb. 8:50pm: Ziarat-e-Waritha At Mehfil e Murtaza PECHS.

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan, Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🌙 Zilhaj Moon Expected To Be Sighted On 18 May 2026 (PMD)

🌑 MAJLIS E AZA 🌑 (For Ladies & Gents) 📿 Majlis-e-Shahadat of Imam e Jawwad (A.S) 📍 Venue: Aza Khana e Zahra (S.A) 📅 Date: Saturday, 16th May 2026 (شب 29 ذیقعد) 🕣 Time: After Mehfil-e-Shah-e-Khurasan Majlis (Approx. 8:30 PM) 📖 Tilawat: Br. Zain Karbalai 🎙️ Marsiya: Br. Murtaza Barristor , Br. Shahzad Kashmiri & Br. Kausar 🗣️ Khitabat: Maulana Syed Ali Murtaza Zaidi 🕯️ Noha Khuwani: Br. Maisum Kashmiri & Br. Murtaza Barristor.

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 7 To 8 Lacs Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

تیرہویں اجتماعی قربانی 2026-1447 ہر طبقے کے لئے قربانی کی عظیم عبادت کی ادائیگی کا موقع کراچی کی تمام اجتماعی قربانیوں میں سب سے سستا پیکیج مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ فلاح و بہبود کی جانب سے امسال بھی اجتماعی قربانی میں حصہ لے کر اپنے حصّے کا گوشت حاصل کریں اورغریب و نادار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیجئے۔ مرکزی کیمپ: بھوجانی ہال،نزد محفل شاہ خراسان، بریٹو روڈ،کراچی کیمپ ٹائم : شام 7:00 بجے سے رات 9:30 بجے تک گائے فی حصہ ادنی 3-4kg 7000/- اوسط 5-7kg 14000/- اعلی 11-13kg 28000/- بکرا فی حصہ اول 4-5kg Rs.15,500 دوم 9-10kg Rs.31,000 فی حصہ بتائے گئے وزن میں سے تیسرا حصہ (غریب کا) کا نکال کر دیا جائیگا۔ اس پروجیکٹ سے حاصل ہونے والی رقم دینی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے۔ آن لائن رقم وصولی اور ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں: مرکزی آفس: صوبائی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان، G-3, خراسان پرائیڈ، بریٹو روڈ، سولجر بازار، کراچی 0323-3337441 0300-2895260 مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شرقی کراچی ڈویژن

تیرہویں اجتماعی قربانی 
2026-1447

ہر طبقے کے لئے قربانی کی عظیم عبادت کی ادائیگی کا موقع
کراچی کی تمام اجتماعی قربانیوں میں سب سے سستا پیکیج

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ فلاح و بہبود کی جانب سے امسال بھی اجتماعی قربانی میں حصہ لے کر اپنے حصّے کا گوشت حاصل کریں اورغریب و نادار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیجئے۔

مرکزی کیمپ: بھوجانی ہال،نزد محفل شاہ خراسان، بریٹو روڈ،کراچی

کیمپ ٹائم : شام 7:00 بجے سے رات 9:30 بجے تک

گائے فی حصہ
ادنی
3-4kg
7000/-

اوسط
5-7kg
14000/-

اعلی
11-13kg
28000/-

بکرا فی حصہ
اول
4-5kg
Rs.15,500

دوم
9-10kg
Rs.31,000

فی حصہ بتائے گئے وزن میں سے تیسرا حصہ (غریب کا) کا نکال کر دیا جائیگا۔ اس پروجیکٹ سے حاصل ہونے والی رقم دینی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے۔

آن لائن رقم وصولی اور ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں:

مرکزی آفس: 

صوبائی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان، G-3, خراسان پرائیڈ، بریٹو روڈ، سولجر بازار، کراچی 

0323-3337441  
0300-2895260

مجلس وحدت مسلمین پاکستان  ضلع شرقی کراچی ڈویژن

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top