
🎙️ کراچی کی عزاداری کیسے شروع ہوئی؟ وہ تاریخ جو نئی نسل نہیں جانتی
اس خصوصی گفتگو میں محمد علی سید کراچی کی ابتدائی عزاداری، سندھ اور خیرپور کی روایات، قیامِ پاکستان کے بعد مہاجرین کی عزاداری، ابتدائی مجالس و جلوس، خواتین کی مجالس، مرثیہ خوانی، ریڈیو پاکستان اور اُس دور کی مذہبی رواداری کی یادیں بیان کر رہے ہیں۔
یہ صرف عزاداری کی تاریخ نہیں بلکہ سندھ، خیرپور اور کراچی کے مشترکہ مذہبی و ثقافتی ورثے کی ایک اہم داستان ہے۔
🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں:
https://youtu.be/IAv-aA8fFlU?si=VA8ouYmGTMVu_SD_
Source

