
السلام علیکم
مدرسہ المعصومین ع برائے خواتین
🔅 تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔
دن: روزانہ پیر تا جمعہ
وقت: 9-10 بجے صبح
🔅 ذاکری
معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ
دن پیر صبح 10.00-10.45
🔅 نہج البلاغہ
معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ
دن: پیر صبح 10.45-11.30
🔅 تفسیر قرآن کریم
معلمہ: محترمہ در شہوار صاحبہ
دن: بدھ 10.30-11.15
🔸اس کے علاوہ فقہ، عقائد، مفاھیم القرآن، اخلاقیات، تجوید اور عربی گرامر کورس کروایا جاتا ہے۔
وقت: صبح 9.00-11.15
پتہ: 2 فلور پرانا نجفی ہال نزد نشتر پارک سولجر بازار نمبر 2.
رابطہ:
مدرسہ معصومین ع
03012525190
03213193810
Source

