
تجوید القرآن کورس برائے خواتین
ONLINE
🌸اپنی نماز اور تلاوت قرآن کو بہتر بنائیے،دعاؤں اور زیارات کو بہتر انداز میں پڑھنا سیکھیں!!!
👈🏻کورس کا دورانیہ 6 ہفتے
👈🏻 اوقات
slot 1
صبح 11 بجے پاکستانی وقت
slot 2
رات 9 بجے پاکستانی وقت
👈🏻 کلاسز zoom پر ہوں گی
👈🏻 کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
👈🏻 کلاسز پیر سے جمعہ ہوگی
👈🏻 کلاسز کا آغاز 30 march بروز پیر سے ہوگا انشاءاللہ
📝 رجسٹریشن کی آخری تاریخ
29 march 2026
🔹رابطہ
0333-2463458
ذاکرہ زہرا عباس کربلائی صاحبہ
Source

