Community Updates

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 KPSIAJ Graveyard Bus Service : Sunday 05 July 2026, Buses For Hussaini Bagh 1 & 2 Graveyard. Bus L/G From Mehfil e Jaffri (Kharadar) At 4:15 Pm. Buses For L/G From Bhojani Hall (Soldier Bazar At 4:30 Pm. Buses For L/G From Pechs At 4:30 Pm

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

اسلام آباد (20 مئی 2026): وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے تحت منگل، بدھ اور جمعرات کو عام تعطیلات ہوں گی۔ اس موقع پر تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہی ہیں۔

اسلام آباد (20 مئی 2026): وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا وزیراعظم نے بھی منظوری دے دی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے 26، 27 اور 28 مئی کو تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

اس نوٹیفکیشن کے تحت منگل، بدھ اور جمعرات کو عام تعطیلات ہوں گی۔ اس موقع پر تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہی ہیں۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top