
سولجر بازار یوسی 02 میں پانی کی سپلائی پچھلے 2 ماہ سے بند ھونے کی وجہ سے واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر احمد علی صدیقی صاحب سے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے وائس چیئرمین حامد نواز خان اور لیبر یونین کونسل کے سابقہ صدر رشید بھائی اور سولجر بازار کے مختلف اپارٹمنٹز کے صدور نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور پانی کے درپیش مسائل پر مینیجنگ ڈائریکٹر کو بریفنگ دی جس پر ایم ڈی صاحب نے فوری طور پر چیف انجینٸر آفتاب چانڈیو صاحب کو ھدایت بھی جاری کیں اور امید دلائی کہ جلد اس مسئلہ کو حل کروائیں گے۔
Source


