
*OFFICIAL ANNOUNCEMENT FOR KARACHI* 📌
*شہادتِ حضرت مسلم بن عقیلؑ و مجلسِ برسی برائے ایصالِ ثواب و بلندیٔ درجات مرحوم مختار حسین دیوجانی ابنِ دھارسی بھائی*
📅 *24 مئی 2026 بروز اتوار بعد نمازِ مغربین — 7:45 بجے*
📌 *AT: 166-F QASR E SHIREEN NEAR DANISH MOTORS BLOCK 3 – PECHS, KARACHI*
🎙️ *مرثیہ و سوزخوانی: جناب زوہیر بھیمانی*
🗣️ *خطابت: ممتاز محقق، ادیب و خطیب علامہ سید ارتضیٰ عباس نقوی*
🎤 *نوحہ خوانی: غلام عباس خان و امانت علی خان (سونو مونو)*
📡 *یہ مجلس شاہِ نجف ملٹی میڈیا ٹیم کے آفیشل پیج سے براہِ راست نشر کی جائے گی۔*
🤲 تمام مومنین سے پابندیٔ وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔ بعد از مجلس نیازِ امامِ حسینؑ کا اہتمام ہے۔
📍 *Majlis Location:*
https://maps.app.goo.gl/giPTb98QC3XdGujp9
▪️ *خادمِ فرشِ عزا: محمد عسکری و رضا عباس*
www.facebook.com/shahenajafmultimediateam
*MEDIA CELL✓*
Source

