چلو چلو نشتر پارک چلو مرکزی چہلم (بعثتِ خون) بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای بتاریخ: 3 مئی 2026 بروز: اتوار بوقت: 4 بجے شام بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔ ملک کے معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کریں گے شھدائے میناب اسکول کے حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔ شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے منجانب: ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن، امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن، تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن

چلو چلو نشتر پارک چلو مرکزی چہلم (بعثتِ خون) بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای…

AIZA FOOD CENTER SUNDAY BREAKFAST MENU BEEF NEHARI RS 600 BEEF NALLI NEHARI RS 650 BEEF PAYA RS 600 Naan & Others Tandoor Roti Rs 25 Chapati Rs 15 Sheermal Rs 70 Taftaan Rs 70 Double Roti Rs 20/= Salad Rs 70 / 100 Raita Rs 70 / 100 Chicken Garlic Salad Rs 300 / 500 For Daily Menu Update join our Communicity Group For Online Order visit our website www.aizafoodcenter.com for order contact Aiza Food Center 0323-2103948 0322-2824928

AIZA FOOD CENTER SUNDAY BREAKFAST MENU BEEF NEHARI RS 600 BEEF NALLI NEHARI RS 650 BEEF PAYA RS 600 Naan…

ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 16 اور 17 مئی کی درمیانی شب 1 بجکر 15 منٹ پر ہوگی، 17 مئی کی شام چاند کی عمر 18 گھنٹے سے زائد ہوگی۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ مطلع صاف رہا ہو تو 17 مئی کو چاند دیکھا جاسکے گا، یکم ذی الحج 18 مئی اور عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔ اگر 17 مئی کو چاند نظر نہیں آتا تو اس صورت میں ماہ ذوالقعد 30 دن کا ہوگا اور عید الاضحیٰ 28 مئی کو ہوگی

ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہونے کا امکان…