شہیدِ قدس انعامی کوئز مقابلہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی پر مبنی بچوں کے لیے خصوصی کتابچہ عمر کی حد: 6 سال سے 12 سال تک رجسٹریشن فیس: 200 روپے کوئز جمع کروانے کی آخری تاریخ : 15 جنوری شرائط و ضوابط: * جوابات دیتے وقت کسی قسم کی مدد حاصل نہ کی جائے۔ * مکمل کتاب کا مطالعہ کرنا لازمی ہے۔ * صرف وہی شرکاء قرعہ اندازی میں شامل ہوں گے جن کے تمام جوابات درست ہوں گے۔ * پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن کا اعلان قرعہ اندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔ * واٹس ایپ پر بھیجے گئے جوابات قابلِ قبول نہیں ہوں گے۔ انعامات: پہلی پوزیشن: 10,000 روپے دوسری پوزیشن: 5,000 روپے تیسری پوزیشن: 3,000 روپے رجسٹریشن کا طریقہ: ایزی پیسہ کے ذریعے 200 روپے اس نمبر پر جمع کروائیں: 0332-0040391 ادائیگی کے بعد نیچے دیے گئے لنک سے گوگل فارم لازمی پُر کریں: اسلامک ایجوکیشن سینٹر
شہیدِ قدس انعامی کوئز مقابلہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی زندگی پر مبنی بچوں کے لیے خصوصی کتابچہ عمر کی حد:…

