محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین کا جشن مولود کعبہ
ولادت امام علی (ع)
ذاکرہ: سیدہ خوشنما کاظمی
منقبت : محترمہ شہلا حسین اور ثناء اصغر
تاریخ: 13 رجب، ہفتہ ، 03 جنوری 2026
وقت: 03:15 بجے (منبر ٹائم: 04:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

