اعـتـکـاف 2026 – رمضان المبارک زیرِ اہتمام: Al-Khuddam رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عبادت، دعا اور قربِ الٰہی حاصل کرنے کا بہترین موقع۔ الحمدللہ اس سال بھی اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے جہاں معتکفین پورے انہماک کے ساتھ عبادت، تلاوت قرآن، ذکر و دعا اور روحانی تربیت حاصل کر سکیں گے۔ مقام: جامع مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف اعتکاف کی تاریخیں: 14 مارچ تا 16 مارچ 2026 (رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں تین روزہ اعتکاف) اعتکاف کا آغاز: اعتکاف کا آغاز ۲۴ رمضان المبارک بروز ہفتہ صبح نمازِ فجر سے ہوگا۔ شرائط: * رجسٹریشن کے وقت 2 تصاویر جمع کروانا ضروری ہیں * اعتکاف کے دوران مسجد کے قواعد و ضوابط کی پابندی لازمی ہوگی * 18 سال سے کم عمر افراد سرپرست کے بغیر شامل نہیں ہو سکتے اہم نوٹ: رجسٹریشن کی آخری تاریخ 10 مارچ 2026 ہے۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں: 0321-2079345 0335-1224966 اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور اعتکاف کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین

🌙 اعـتـکـاف 2026 – رمضان المبارک زیرِ اہتمام: Al-Khuddam رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں میں عبادت، دعا اور قربِ الٰہی…

YouTube Instagram Facebook Tiktok

YouTube https://youtube.com/shorts/15_EETpqW9I?si=xcMCqa6vLzbw78VI Instagram https://www.instagram.com/reel/DVtcTaLjhn9/?igsh=dzllMW9wMzk2Zmtj Facebook https://www.facebook.com/share/r/1B2wmoDpB7/?mibextid=wwXIfr Tiktok https://vt.tiktok.com/ZSuhsgkcg/ Source

-S e h r i T i m e- *21 Ramazan 1447* Intehai Sehar: 5:24 Fajar: 5:34 Qaza: 6:47 ————————- *”Beyond Our Words.”* “In *Eternal* Remembrance.” *”Tribute”* to the Gate of *”Knowledge”* *Imam Ali as* *Free Shipping* Upto Rs 2000 *Shop now:* hemanilivenatural.com *Call & Whatsapp* 021 3243204 03343472486 #Hemani

-S e h r i T i m e- *21 Ramazan 1447* Intehai Sehar: 5:24 Fajar: 5:34 Qaza: 6:47 ————————-…

تمام عزادارانِ مرکزی جلوسِ مولائے کائنات علیہ السلام *(بروزِ بدھ 21 رمضان)* سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی *محفل ابوالفضل عباس کھارادر* غسل خانے والی گلی نزد بسم اللہ مسجد و ایم سلیمان مٹھائی والی گلی میں *افطاری* کا انتظام ہے۔ تمام عزاداروں سے شرکت کی گزارش ہے۔ *منجانب: صادقین آرگنائزیشن*

تمام عزادارانِ مرکزی جلوسِ مولائے کائنات علیہ السلام *(بروزِ بدھ 21 رمضان)* سے گزارش کی جاتی ہے کہ ہر سال…

*MAJLIS E AZA BA SILSILA- SHAHADAT MOLA ALI AS (GENTS)* *DATE: 11 MARCH 2026 | WEDNESDAY | 21 RAMZAN 1447* *HADIS E KISA: 5:00 PM* *MAJLIS E AZA: 5:30 PM SHARP* *MARSIYA: BROTHER SALEEM MASTAN* *SPEAKER: MOLANA SYED IMRAN MEHDI NAQVI* *NOHA KHUWAN: SALEEM MASTAN* *ADDRESS: HOUSE NO: 166-F QASR E SHIREEN (NEAR DANISH MOTORS) BLOCK – 3 PECHS – KARACHI |* *LIVE BROADCAST ON SHAH E NAJAF MULTIMEDIA TEAM ✓* *AFTER MAJLIS, NAMAZ MAGHRIBEN (JAMAT) & IFTAR WILL BE SERVED.* *IT’S HIGHLY APPRECIATED TO ATTEND ON TIME..* *RECITED SURAH E FATIHA: MARHOOM MUKHTAR HUSSAIN DEVJANI & ALL MORHOMEEN.* *REGARDS: MUHAMMAD ASKARI & RAZA ABBAS* *LOCATION MAJLIS E AZA* #ShahENajafMultiMediaTeam *MEDIA CELL*✓®

*MAJLIS E AZA BA SILSILA- SHAHADAT MOLA ALI AS (GENTS)* *DATE: 11 MARCH 2026 | WEDNESDAY | 21 RAMZAN 1447*…

آج Karachi Update #Aza_Khana_E_Zehra #20_Ramzan بمقام: عزا خانہ زہرا(س) ، سولجر بازار ، کراچی۔ (بروز منگل) نوحہ خوانی زاکرِ بی بی سکینہ ” سید فرحان علی وارث ” ٹھیک (11:00 بجے شب) نوحہ خوانی کرینگے، خادمین فرشِ عزاء: سید فرھاد رضا نقوی و اہلِ خانہ، امام حسنؑ آرگنازیشن(تابوت کمیٹی) ، عزاخانہ زہراؑ ٹرسٹ و ٹیم جون رضوی #FarhanAliWaris #20Ramzan #azakhanezehra

آج Karachi Update #Aza_Khana_E_Zehra #20_Ramzan بمقام: عزا خانہ زہرا(س) ، سولجر بازار ، کراچی۔ (بروز منگل) نوحہ خوانی زاکرِ بی…