
آج Karachi Update #Aza_Khana_E_Zehra #20_Ramzan
بمقام: عزا خانہ زہرا(س) ، سولجر بازار ، کراچی۔ (بروز منگل)
نوحہ خوانی زاکرِ بی بی سکینہ ” سید فرحان علی وارث ” ٹھیک (11:00 بجے شب) نوحہ خوانی کرینگے،
خادمین فرشِ عزاء: سید فرھاد رضا نقوی و اہلِ خانہ، امام حسنؑ آرگنازیشن(تابوت کمیٹی) ، عزاخانہ زہراؑ ٹرسٹ و ٹیم جون رضوی
#FarhanAliWaris #20Ramzan #azakhanezehra
Source

