Community Updates

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

کراچی : (20ستمبر 2026) ایم کیوایم کے زیر اہتمام قومی مارچ ریلی کل عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جائے گی، متحدہ رہنماؤں نے انتظامات کاجائزہ لیا۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ضلع وسطی کے زیر اہتمام نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کے قیام اور بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبات کے حق میں قومی مارچ ریلی کل 20 ستمبر بروز اتوار کو کراچی میں نکالی جائے گی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی مارچ ریلی اتوار کو شام 4 بجے عائشہ منزل سے شروع ہوکر مزار قائد تک جائے گی۔

کراچی : (20ستمبر 2026) ایم کیوایم کے زیر اہتمام قومی مارچ ریلی کل عائشہ منزل سے مزار قائد تک نکالی جائے گی، متحدہ رہنماؤں نے انتظامات کاجائزہ لیا۔

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ضلع وسطی کے زیر اہتمام نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کے قیام اور بااختیار بلدیاتی نظام کے مطالبات کے حق میں قومی مارچ ریلی کل 20 ستمبر بروز اتوار کو کراچی میں نکالی جائے گی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی مارچ ریلی اتوار کو شام 4 بجے عائشہ منزل سے شروع ہوکر مزار قائد تک جائے گی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top