
محفلِ درِ زینب (ص)
خواتین مجلسِ عزا
شہادت امام سجاد علیہ السلام
ذاکرہ: محترمہ شمع انجم
مرثیہ و ماتم: محترمہ نگین جعفری
تاریخ: 25 محرم، ہفتہ، 11 جولائی 2026
وقت: 03:15 بجے دوپہر (منبر وقت: 04:00 بجے ٹھیک)
پتہ: محفلِ درِ زینب (سلام اللہ علیھا)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: پروین ترابی
Source

