
🌹 طبی امدادی کیمپ 🌹
تمام مومنین و مومنات کے لئے ایک خصوصی مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے
📍 مقام:
بھوجانی ہال
بالمقابل محفلِ شاہِ خراسانؑ
📅 تاریخ:
4 اکتوبر 2026ء
🕜 وقت:
دوپہر 1:30 بجے تا شام 5:30 بجے
🩺 مفت طبی مشاورت
-جنرل فزیشن (Internal Medicine)
-امراضِ نسواں (Gynecology)
-امراضِ قلب (Cardiology)
-امراضِ جلد (Dermatology)
-امراضِ اعصاب (Neurology)
-امراضِ اطفال (Pediatrics)
-امراضِ چشم (Eye Specialist)
-سرجری و متعلقہ امراض (Surgery & Allied)
-فزیوتھراپیست و اسپیچ تھراپست (physiotherapist & speech therapist)
مفت سہولیات:
✅ مفت ECG
✅ مفت الٹراساؤنڈ
✅ مفت خون کے ٹیسٹ
پروردگارِ عالم بحقِ محمدؐ و آلِ محمدؑ تمام اہل ایمان کی پریشانیاں برطرف فرمائے ۔ الہی آمین
Source


