
*محفلِ درِ زینب (ص)*
*خواتین زیارت عاشورا*
*12 محرم تا 18 محرم*
ذاکرہ: *محترمہ نازیہ سلیم*
مرثیہ و ماتم: *محترمہ نگین جعفری*
وقت: *11:45 بجے صبح (منبر کا وقت: 12:15 بجے ٹھیک)*
*نوٹ: وہ خواتین جو ماتم کے بعد محفل میں فُرادیٰ نماز ظہر ین ادا کرنا چاہیں، وہ ادا کر سکتی ہیں*
پتہ: محفلِ درِ زینب (ص)، گراؤنڈ فلور، ایم ایل کمپلیکس، سولجر بازار نمبر 2، کراچی
التماسِ فاتحہ: *مرحومہ پروین ترابی*
Source

