Community Updates

🏴Sath Roza Majlis e Aza Wa Shab e Ghum, 1st To 7th Rabi Ul Awwal, At 9:00 Pm, Spk: Maulana Hafiz Muhammad Irtaza Najafi, At Mehfil e Fatimiyah Housing Society, Soldier Bazar # 1.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر دھماکا اور شدید فائرنگ ہوئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ موسمیات چورنگی کے قریب شدید فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اور فائرنگ رینجرز کے دفتر کے قریب ہوئی ہے پہلے دھماکا ہوا جس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی اس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا جارہا ہے، اطراف کو ٹریک چمن اقبال کالونی کو بھی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹی سی رینجرز ہیڈ کوارٹر کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ہے واقعے کی نوعیت جاننے کے لیے ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موسمیات چورنگی کے قریب فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر دھماکا اور شدید فائرنگ ہوئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے یونیورسٹی روڈ موسمیات چورنگی کے قریب شدید فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اور فائرنگ رینجرز کے دفتر کے قریب ہوئی ہے پہلے دھماکا ہوا جس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی اس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا جارہا ہے، اطراف کو ٹریک چمن اقبال کالونی کو بھی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے
ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹی سی رینجرز ہیڈ کوارٹر کے مرکزی دروازے پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا ہے واقعے کی نوعیت جاننے کے لیے ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موسمیات چورنگی کے قریب فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رابطہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top