Community Updates

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majais 1448 L/G 1 – 10 Muharram At 11:30 Pm Spk: Maulana Syed Arif Hussain Kazmi, @ Mokab e Azadaran Imam Hussain (A.S), Soldier Bazar # 3. (Imamia Forum Khi)

🏴 Ashra e Majalis (Ladies) 1st Muharram – 12th Muharram 1448 At 4:30 Pm Sharp, Speaker: Zakira Salma Raza Saheba @ Fatimiyah Community Centre. (Ladhubhai Family).

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar , Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🏴Ashra e Majalis For Ladies 1 – 10 Muhrram 1448, At 10:00 Am Spk: Zakira Durr e Shehwar @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar

🏴ASHARA E MAJLIS FOR LADIES: 1st Muharram Till 9th Muharram 1448, Hadees Kissa: 4:30 PM, Mimber Time: 5:00 PM, Zakira: Mohtarma Mehwish Mehdi Marsiya & Noha: Anjuman-e-Zainabia. Fakka Shikni: 10th Muharram 2:30 PM. @ Mehfil-e-Gulzar-e-Fatima Flat No. F-305, Zainabia Garden Near Jiwani Homes Soldier Bazar No 3.

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

مجالسِ عشرۂ اولیٰ بسلسلۂ شہادتِ نواسۂ رسول ﷺ، امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا یکم تا 10 محرم الحرام 1448ھ بمقام: موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام سولجر بازار نمبر 3، کراچی وقت: رات 11:30 بجے سلام شہر کے مشہور سلام گزار حضرات سلام پیش کریں گے۔ سوزخوانی 1 تا 5 محرم الحرام جناب سلیم مستان و برادران 6 تا 9 محرم الحرام جناب سید عرفان حسین رضوی و برادران خطابت حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عارف حسین کاظمی نوحہ خوانی و سینہ زنی شہر کے مشہور نوحہ خواں اور انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔ یومِ علی اصغر علیہ السلام محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو جلوس موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام سے محفلِ شاہِ خراسان تک برآمد ہوگا۔ وقت: صبح 11 بجے مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ شرکت فرمائیں۔ بچوں میں مخصوص کفنی بھی تقسیم کی جائے گی۔ مجلسِ شامِ غریباں بعد نمازِ مغربین نمازِ مغربین باجماعت ادا کی جائے گی۔ رہنمائی کے لیے: پاک قاسمی اسکاؤٹس و فاطمیہ گرلز اسکاؤٹس منجانب: موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام (امامیہ فورم کراچی)

مجالسِ عشرۂ اولیٰ

بسلسلۂ شہادتِ نواسۂ رسول ﷺ، امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا

یکم تا 10 محرم الحرام 1448ھ

بمقام:
موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام
سولجر بازار نمبر 3، کراچی

وقت: رات 11:30 بجے

سلام

شہر کے مشہور سلام گزار حضرات سلام پیش کریں گے۔

سوزخوانی

1 تا 5 محرم الحرام
جناب سلیم مستان و برادران

6 تا 9 محرم الحرام
جناب سید عرفان حسین رضوی و برادران

خطابت

حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عارف حسین کاظمی

نوحہ خوانی و سینہ زنی

شہر کے مشہور نوحہ خواں اور انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔

یومِ علی اصغر علیہ السلام

محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو جلوس موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام سے محفلِ شاہِ خراسان تک برآمد ہوگا۔

وقت: صبح 11 بجے

مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ شرکت فرمائیں۔
بچوں میں مخصوص کفنی بھی تقسیم کی جائے گی۔

مجلسِ شامِ غریباں

بعد نمازِ مغربین

نمازِ مغربین باجماعت ادا کی جائے گی۔

رہنمائی کے لیے:

پاک قاسمی اسکاؤٹس
و فاطمیہ گرلز اسکاؤٹس

منجانب:

موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام

(امامیہ فورم کراچی)


مجالسِ عشرۂ اولیٰ

بسلسلۂ شہادتِ نواسۂ رسول ﷺ، امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا

یکم تا 10 محرم الحرام 1448ھ

بمقام:
موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام
سولجر بازار نمبر 3، کراچی

وقت: رات 11:30 بجے

سلام

شہر کے مشہور سلام گزار حضرات سلام پیش کریں گے۔

سوزخوانی

1 تا 5 محرم الحرام
جناب سلیم مستان و برادران

6 تا 9 محرم الحرام
جناب سید عرفان حسین رضوی و برادران

خطابت

حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عارف حسین کاظمی

نوحہ خوانی و سینہ زنی

شہر کے مشہور نوحہ خواں اور انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔

یومِ علی اصغر علیہ السلام

محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو جلوس موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام سے محفلِ شاہِ خراسان تک برآمد ہوگا۔

وقت: صبح 11 بجے

مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ شرکت فرمائیں۔
بچوں میں مخصوص کفنی بھی تقسیم کی جائے گی۔

مجلسِ شامِ غریباں

بعد نمازِ مغربین

نمازِ مغربین باجماعت ادا کی جائے گی۔

رہنمائی کے لیے:

پاک قاسمی اسکاؤٹس
و فاطمیہ گرلز اسکاؤٹس

منجانب:

موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام

(امامیہ فورم کراچی)



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top