
مجالسِ عشرۂ اولیٰ
بسلسلۂ شہادتِ نواسۂ رسول ﷺ، امام حسین علیہ السلام و شہدائے کربلا
یکم تا 10 محرم الحرام 1448ھ
بمقام:
موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام
سولجر بازار نمبر 3، کراچی
وقت: رات 11:30 بجے
سلام
شہر کے مشہور سلام گزار حضرات سلام پیش کریں گے۔
سوزخوانی
1 تا 5 محرم الحرام
جناب سلیم مستان و برادران
6 تا 9 محرم الحرام
جناب سید عرفان حسین رضوی و برادران
خطابت
حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا عارف حسین کاظمی
نوحہ خوانی و سینہ زنی
شہر کے مشہور نوحہ خواں اور انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔
یومِ علی اصغر علیہ السلام
محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو جلوس موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام سے محفلِ شاہِ خراسان تک برآمد ہوگا۔
وقت: صبح 11 بجے
مائیں اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ شرکت فرمائیں۔
بچوں میں مخصوص کفنی بھی تقسیم کی جائے گی۔
مجلسِ شامِ غریباں
بعد نمازِ مغربین
نمازِ مغربین باجماعت ادا کی جائے گی۔
رہنمائی کے لیے:
پاک قاسمی اسکاؤٹس
و فاطمیہ گرلز اسکاؤٹس
منجانب:
موکبِ عزادارانِ امام حسین علیہ السلام
(امامیہ فورم کراچی)
Source

