Community Updates

🏴Majlis e Aza Wa Alam Kushai On 14 June 2026 (Sunday) At 4:00 Pm Spk: Maulana Najaf Ali Jaffri @ Hussaini Bagh # 2, Mewa Shah Khi.

🏴Markazi Ashra e Majalis 1-10 Muharram 1448, Spk: Maulana Shenshah Hussain Naqvi At 5:00 Pm @ Nishter Park Karachi. (Pak Muharram Association)

🏴Ashra e Majais 1448 L/G 1 – 10 Muharram At 11:30 Pm Spk: Maulana Syed Arif Hussain Kazmi, @ Mokab e Azadaran Imam Hussain (A.S), Soldier Bazar # 3. (Imamia Forum Khi)

🏴Ashra e Majalis 1st – 10th Muharram 1448 At 9:00 Pm @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar , Speaker: Maulana Kumail Mehdavi Saheb

🏴Ashra e Majalis For Ladies 1 – 10 Muhrram 1448, At 10:00 Am Spk: Zakira Durr e Shehwar @ Mehfil e Shah e Khorasan Soldier Bazar

🌙 1st Muharram 1448 Expected On 17th June 2026

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

ایامِ عزا اور گرمیوں کی چھٹیاں… یہی بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مقصدِ قیامِ امام حسین علیہ السلام سے روشناس کروائیں اور ان کے دلوں میں محبتِ اہلِ بیتؑ کو مزید مضبوط کریں۔ نو روزہ محرم ورکشاپ 4 سے 12 سال کی بچیوں 4 سے 8 سال کے بچوں کے لیے ورکشاپ میں شامل ہیں: دینی و تربیتی کلاسز عزاداری دلچسپ سرگرمیاں انعامات و تحائف پہلا جمعہ: یومِ علی اصغر علیہ السلام خصوصی انداز میں منایا جائے گا۔ 9 محرم الحرام: مجلسِ عزا اور بچوں کا جلوس برآمد ہوگا۔ 1 محرم تا 9 محرم روزانہ شام 5:30 سے 7:00 بجے تک مقام: نیو نجفی ہال، سولجر بازار فیس: 400 روپے (بمع کتاب) نشستیں محدود ہیں داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔ ورکشاپ کے پہلے دن داخلے نہیں لیے جائیں گے۔ داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروا کر اپنا داخلہ کنفرم کریں: مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 03320040391

ایامِ عزا اور گرمیوں کی چھٹیاں…
یہی بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مقصدِ قیامِ امام حسین علیہ السلام سے روشناس کروائیں اور ان کے دلوں میں محبتِ اہلِ بیتؑ کو مزید مضبوط کریں۔ 

 نو روزہ محرم ورکشاپ

 4 سے 12 سال کی بچیوں
 4 سے 8 سال کے بچوں کے لیے

 ورکشاپ میں شامل ہیں:
 دینی و تربیتی کلاسز
 عزاداری
 دلچسپ سرگرمیاں
 انعامات و تحائف

 پہلا جمعہ:
یومِ علی اصغر علیہ السلام خصوصی انداز میں منایا جائے گا۔

 9 محرم الحرام:
مجلسِ عزا اور بچوں کا جلوس برآمد ہوگا۔

 1 محرم تا 9 محرم
 روزانہ شام 5:30 سے 7:00 بجے تک

 مقام:
نیو نجفی ہال، سولجر بازار

 فیس: 400 روپے
(بمع کتاب)

 نشستیں محدود ہیں
داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔

 ورکشاپ کے پہلے دن داخلے نہیں لیے جائیں گے۔

 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروا کر اپنا داخلہ کنفرم کریں:



 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03320040391


🌙 ایامِ عزا اور گرمیوں کی چھٹیاں…
یہی بہترین موقع ہے کہ ہم اپنے بچوں کو مقصدِ قیامِ امام حسین علیہ السلام سے روشناس کروائیں اور ان کے دلوں میں محبتِ اہلِ بیتؑ کو مزید مضبوط کریں۔ ❤️

📢 نو روزہ محرم ورکشاپ

👧 4 سے 12 سال کی بچیوں
👦 4 سے 8 سال کے بچوں کے لیے

✨ ورکشاپ میں شامل ہیں:
🔸 دینی و تربیتی کلاسز
🔸 عزاداری
🔸 دلچسپ سرگرمیاں
🔸 انعامات و تحائف

👈 پہلا جمعہ:
یومِ علی اصغر علیہ السلام خصوصی انداز میں منایا جائے گا۔

👈 9 محرم الحرام:
مجلسِ عزا اور بچوں کا جلوس برآمد ہوگا۔

📅 1 محرم تا 9 محرم
⏰ روزانہ شام 5:30 سے 7:00 بجے تک

🏫 مقام:
نیو نجفی ہال، سولجر بازار

💰 فیس: 400 روپے
(بمع کتاب)

📌 نشستیں محدود ہیں
داخلہ پہلے آئیے، پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا۔

⚠️ ورکشاپ کے پہلے دن داخلے نہیں لیے جائیں گے۔

📎 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں اور ایزی پیسہ کے ذریعے فیس جمع کروا کر اپنا داخلہ کنفرم کریں:

https://forms.gle/vprxzrx3ZF9L2wWB9

📞 مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
03320040391



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top