
✨ *جشنِ عید غدیر و مباہلہ* ✨
برائے مرد حضرات
مورخہ: 6 جون، بروز ہفتہ
🕘 وقت: رات 9 بجے
اس بابرکت محفل میں شعراء کرام اور منقبت خواں حضرات
*بارگاہِ امیر کائنات ع اور رسالت و امامت* کی شان میں
نذرانۂ عقیدت پیش کریں گے۔
⏰ وقت کی پابندی کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
بعد از ختم محفل نیاز کا اہتمام ہے
📍 مقام: محفلِ جعفری، کھارادر
*Knowledge forum.*
*Sadiq Aalay Muhammad AS Diniyat Class.*
Source


