MENU FOR TUESDAY 28TH APRIL
Source
Share this post
You may also like...
تیرہویں اجتماعی قربانی 2026-1447 ہر طبقے کے لئے قربانی کی عظیم عبادت کی ادائیگی کا موقع کراچی کی تمام اجتماعی قربانیوں میں سب سے سستا پیکیج مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شعبہ فلاح و بہبود کی جانب سے امسال بھی اجتماعی قربانی میں حصہ لے کر اپنے حصّے کا گوشت حاصل کریں اورغریب و نادار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیجئے۔ مرکزی کیمپ: بھوجانی ہال،نزد محفل شاہ خراسان، بریٹو روڈ،کراچی کیمپ ٹائم : شام 7:00 بجے سے رات 9:30 بجے تک گائے فی حصہ ادنی 3-4kg 7000/- اوسط 5-7kg 14000/- اعلی 11-13kg 28000/- بکرا فی حصہ اول 4-5kg Rs.15,500 دوم 9-10kg Rs.31,000 فی حصہ بتائے گئے وزن میں سے تیسرا حصہ (غریب کا) کا نکال کر دیا جائیگا۔ اس پروجیکٹ سے حاصل ہونے والی رقم دینی کاموں میں استعمال کی جاتی ہے۔ آن لائن رقم وصولی اور ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں: مرکزی آفس: صوبائی دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان، G-3, خراسان پرائیڈ، بریٹو روڈ، سولجر بازار، کراچی 0323-3337441 0300-2895260 مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شرقی کراچی ڈویژن
تیرہویں اجتماعی قربانی 2026-1447 ہر طبقے کے لئے قربانی کی عظیم عبادت کی ادائیگی کا موقع کراچی کی تمام اجتماعی…
Commenting has been turned off for this post.
Commenting has been turned off for this post. Source Post Views: 129
ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں *اسلامی ورکشاپ* *4 سال سے 10 سال تک کے لڑکوں اور 4 سال سے 20 سال تک کی لڑکیوں کے لیے* کلاسز ملٹی میڈیا سرگرمیاں مقابلے آرٹ اینڈ کرافٹس یوم حجاب انعامات *22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک* *صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے* *فاطمیہ گرلز کالج* *فیس: /=500 روپے بمع کتاب* *داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا* _*نشستیں محدود ہیں*_ *داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔* *مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:* *03320040391*
ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں 📢 *اسلامی ورکشاپ* 📢 👤 *4 سال سے 10…

