
🔰 چہلم شہید رہبر و جانثاران رہبر
میناب اسکول کی بچیوں کی یاد میں حسینی بچوں و بچیوں کا تجدید عہد بعنوان صدائے خون معصوم
📅 بروز: ہفتہ، ۲۵ اپریل
⚠️ بچوں و بچیوں کی حاضری:
رات ۷:۳۰ بجے
(بمقام: دانشگاہ امام رضا علیہ السلام)
✋ تجدیدِ عہد و سلام فرماندہ:
رات :8:30 بجے
📍بمقام:
خراسان روڈ، سولجر بازار، کراچی
🏷️ خصوصی گزارش:
اپنے ہمراہ اسکول بیگ، کاپی/کتاب، شہید رہبر کی تصویر، لبیک یا حسین ع اور ایران و لبنان و فلسطین و پاکستان کا پرچم لے کر آئیں۔
✳️ والدین سے گزارش ہے کہ
بچوں کو بروقت لے کر آئیں تاکہ وہ تجدیدِ عہد میں شرکت کر سکیں۔
🤲 التماس دعا:
اہلیان سولجر بازار
Source

