🌸بچوں کا رہبر سے عہد🌸
بچوں کے لیے مفید، لطف اندوز اور آسان انداز میں رہبر شہید امام خامنائی رح و رہبر حاضر امام سید مجتبیٰ خامنائی رح سے آشنائی و عہد
سِن:
05 تا 08 سال کے لڑکے
05 تا حد عمر لڑکیاں
تاریخ: 17 اپریل 2026
بروز: جمعہ
وقت: شام 04:30 تا 06:30 بجے
بمقام: نیا نجفی ہال، سولجر بازار، کراچی۔
فیس فقط 100روپے
بچوں کی رجسٹریشن کے لیے اس گوگل فارم کو پُر کیجئے یا اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔
+92 303 9131435
https://docs.google.com/forms/d/1FFYOdyAVxs38mMn_gNzt-yKvSeQTgY1r0hZOUZdPaZ4/viewform
خواتین کے لیے خصوصی درس کا اہتمام ہے
مطلع الفجر (تعلیمی، تربیتی و فکری درسگاہ)
Source

