
🏴 *مجلس عزاء و جلوس عماری*
(بسلسلہ واپسی اھل حرم در مدینہ)
*29 صفر ، 13 اگست، بروز : جمعرات*
*بوقت : 9.00 بجے شب*
*سوز خوانی : برادر مسلم مہدوی و ھمنوا*
*سلام : برادر شاہ رخ عباس خان*
📢 *قبلہ مولانا شجاعت عباس قمی*
🏫 *بڑا امام باڑہ, کھارادر – کراچی*
⚫ 👈 *بعد از ختم مجلس جلوس عماری برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا بڑا امام باڑہ کھارادر پر اختتام پزیر ہوگا جس میں شہر کی مدعو شدہ انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی ۔*
◼️ اپنے خانوادہ کے ہمراہ بی بی سیدہ (س) کو ان کے لال کا پرسہ دینے کیلئے شرکت کریں۔
** بعد ختم جلوس صادقین آرگنائزیشن کی جانب سے نذر کا اہتمام ہے
*منجانب : لشکر امام زمانہ عج*
Source


