
🏴🚩 مرکزی مجلس و جلوس🚩 🏴
بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع
🗓️ بتاریخ: 8 شوال 1447ھ
🌅 بروز: ہفتہ
🕣 بوقت: 8:30 بجے شب
📍بمقام: بریٹو روڈ، سولجربازار کراچی
سوزخوانی: ادارہ ترویج سوزخوانی
خطابت: حجت الاسلام و المسلمین مولانا ہادی ولایتی
مجلس میں شہر کے مشہور و معروف سلام گزار سلام پیش کریں گے جبکہ بعداز مجلس جلوس عزا برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا *امام بارگاہ علی رضا* پہ اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں دستہ امامیہ سمیت شہر بھر کی انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔
تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔
Source

