Community Updates

🏴 Ashra e Majalis (Ladies) 1st Muharram – 12th Muharram 1448 At 4:30 Pm Sharp, Speaker: Zakira Salma Raza Saheba @ Fatimiyah Community Centre. (Ladhubhai Family).

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

مرکزی مجلس و جلوس بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع بتاریخ: 8 شوال 1447ھ بروز: ہفتہ بوقت: 8:30 بجے شب بمقام: بریٹو روڈ، سولجربازار کراچی سوزخوانی: ادارہ ترویج سوزخوانی خطابت: حجت الاسلام و المسلمین مولانا ہادی ولایتی مجلس میں شہر کے مشہور و معروف سلام گزار سلام پیش کریں گے جبکہ بعداز مجلس جلوس عزا برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا *امام بارگاہ علی رضا* پہ اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں دستہ امامیہ سمیت شہر بھر کی انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔ تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔


🏴🚩 مرکزی مجلس و جلوس🚩 🏴
بمناسبت یوم انہدام جنت البقیع

🗓️ بتاریخ: 8 شوال 1447ھ
🌅 بروز: ہفتہ
🕣 بوقت: 8:30 بجے شب
📍بمقام: بریٹو روڈ، سولجربازار کراچی

سوزخوانی: ادارہ ترویج سوزخوانی

خطابت: حجت الاسلام و المسلمین مولانا ہادی ولایتی

مجلس میں شہر کے مشہور و معروف سلام گزار سلام پیش کریں گے جبکہ بعداز مجلس جلوس عزا برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا *امام بارگاہ علی رضا* پہ اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس میں دستہ امامیہ سمیت شہر بھر کی انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کریں گی۔

تمام مومنین و مومنات سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی گزارش ہے۔



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top