*محفلِ درِ زینب (ص)*
*کل بروزِ ہفتہ 10 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی قرآن کلاس منعقد نہیں ہوگی۔*
*تاہم کل ہی انشاءاللّٰہ ٹھیک 3:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا، جبکہ ٹھیک 4 بجے نیازِ امام جعفر صادقؑ کا آغاز کیا جائے گا۔ نیاز انشاءاللّٰہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔*
*مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔*
التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*
Source

