Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*محفلِ درِ زینب (ص)* *کل بروزِ ہفتہ 10 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی قرآن کلاس منعقد نہیں ہوگی۔* *تاہم کل ہی انشاءاللّٰہ ٹھیک 3:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا، جبکہ ٹھیک 4 بجے نیازِ امام جعفر صادقؑ کا آغاز کیا جائے گا۔ نیاز انشاءاللّٰہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔* *مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔* التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*


*محفلِ درِ زینب (ص)*

*کل بروزِ ہفتہ 10 جنوری کو محفل میں معمول کے مطابق منعقد ہونے والی قرآن کلاس منعقد نہیں ہوگی۔*

*تاہم کل ہی انشاءاللّٰہ ٹھیک 3:30 بجے حدیثِ کسا کا آغاز ہوگا، جبکہ ٹھیک 4 بجے نیازِ امام جعفر صادقؑ کا آغاز کیا جائے گا۔ نیاز انشاءاللّٰہ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔*

*مومنات سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی مؤدبانہ گزارش ہے۔*

التماسِ فاتحہ: *پروین ترابی*



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top