Community Updates

(Death News) Sherali Ismail Mundrawala S/o Ismail Mundrawala H/o late Zainab Mundrawala Father of Late Shabbir Hussain Mundrawala, Riaz Husain And Asma Mundrawala. Namaz Janaza 18 April (Saturday) @ Mehfil e Murtaza Pechs After Zohrain. Ladies Time 11:30 Am @ Mehfil e Murtaza. Sadqa/Fateha/NWQ, Wadia e Zainab(SA).

🌙 1st ZIQUAD Expected On 19 Apr 2026 (Sunday)

*For Ladies / Gents:-* Day: Saturday Date: 18th Apr, 2026 💐Wiladat Milad Of Bibi Ma’sooma-e-Qum (S.A). 07:08pm* :- Azaan and Namaze Maghrebain *07:40pm* :- Tilawat & Hadith-e-Kisa *07:50pm* :-Manqabat *07:55pm* :-Milad Will Be Recited By Maulana Ghulam Raza Roohani Saheb. *8:20pm* :- Ziarat. At Mehfil e Murtaza Pechs.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

آج۔۔انشاء اللہ۔۔۔ *عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن* *(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)* تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ مطابق: 2 جنوری 2026 بروز: جمعۃ المبارک وقت: بعد از نمازِ مغربین *جلوس و جشن* *محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔* تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔ خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ رہنمائی کے لیے: الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔ زیرِ انتظام: *مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ* منجانب: *اہلیانِ سولجر بازار*


آج۔۔انشاء اللہ۔۔۔

🌟*عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن*
*(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)*

📅 تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ
📆 مطابق: 2 جنوری 2026
🕌 بروز: جمعۃ المبارک
⏰ وقت: بعد از نمازِ مغربین

🚩 *جلوس و جشن*
*محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔*

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔
خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔

🛡️ رہنمائی کے لیے:
الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔

🏢 زیرِ انتظام:
*مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ*

📌 منجانب:
*اہلیانِ سولجر بازار*



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top