آج۔۔انشاء اللہ۔۔۔
🌟*عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن*
*(بسلسلۂ ولادتِ مولودِ کعبہ، امیرالمؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام)*
📅 تاریخ: 12 رجب المرجب 1447ھ
📆 مطابق: 2 جنوری 2026
🕌 بروز: جمعۃ المبارک
⏰ وقت: بعد از نمازِ مغربین
🚩 *جلوس و جشن*
*محفل شاہِ خراسان، بریٹو روڈ، سولجر بازار سے شروع ہو کر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک، خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا۔*
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔
خواتین سے اسلامی حجاب کے ساتھ شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔
🛡️ رہنمائی کے لیے:
الخدام اسکاؤٹس، صادقین اسکاؤٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گی۔
🏢 زیرِ انتظام:
*مجلس وحدت مسلمین پاکستان، ضلع شرقی ون، کراچی، سندھ*
📌 منجانب:
*اہلیانِ سولجر بازار*
Source

