#KarachiUpdate #12Rajab #MartinRoad
“ جشن شاہ نجف “
” تاریخی جشنِ و آتش بازی ” اور ” کیک کشائی ”
انشااللہ 12 رجب 2026 – بوقت: ٹھیک 07:30 بجے شب
بمقام: امام بارگاہ شاہِ نجف مارٹن روڈ کراچی
ستارہ عزاء و قمرِ ولاء ذاکر بی بی سکینہ(س) جناب ” سید فرحان علی وارث ” (ٹھیک 11:00 بجے شب) منقبت خوانی کرینگے
منجانب: اہلیانِ محلہ شاہِ نجف مارٹن روڈ و پاک حسینی اسکاؤٹس و سفینتہ المومنین ٹرسٹ کراچی🤲
#FarhanAliWaris #12Rajab #martinroad
Source

