*مدرسہ اہلیبیتؑ*
کی جانب سے آن لائن احکام ِِ فقہ کلاسز منعقد کی جارہی ہیں۔
*کلاسز میں نو سال اور اس سے زیادہ عمر کی بچیاں اور خواتین حصہ لے سکتیں ہیں*
*احکامِ فقہ کلاسز میں مرجع تقلید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فتاویٰ سکھائیں جائیں گے*
*دورانیہ :2 ماہ*
*کلاسز کا آغاز 23 جمادی الثانی (14 دسمبر 2025) سے کیا جارہا ہے۔*
*معلمہ:خواھر صدف فاطمہ*
*رجسٹریشن فیس :صرف -/500 روپے*
*فیس ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کروائی جاسکتی ہے*
Easy paisa Acc. Number
03362883463
Samana zohra
*اسکرین شاٹ ضرور شیئر کریں*
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جمادی الثانی* ہے۔
*ہر درس کے بعد گروپ پر سوالنامہ بھیجا جائے گا۔*
*کورس کے اختتام پر مختصر امتحان لیا جائے گا۔*
*پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو خصوصی اور 50% نمبر حاصل کرنی والی طالبات کو عمومی انعامات(commonprice) دئیے جائے گے*
*رجسٹریشن کے لئے👇لنک پر کلک کریں*
https://form.svhrt.com/692a4b2b6968f8f518adeed6
مزید تفصیلات کے لئے۔
0336-2883463
samana zehra
Source

