Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

*مدرسہ اہلیبیتؑ* کی جانب سے آن لائن احکام ِِ فقہ کلاسز منعقد کی جارہی ہیں۔ *کلاسز میں نو سال اور اس سے زیادہ عمر کی بچیاں اور خواتین حصہ لے سکتیں ہیں* *احکامِ فقہ کلاسز میں مرجع تقلید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فتاویٰ سکھائیں جائیں گے* *دورانیہ :2 ماہ* *کلاسز کا آغاز 23 جمادی الثانی (14 دسمبر 2025) سے کیا جارہا ہے۔* *معلمہ:خواھر صدف فاطمہ* *رجسٹریشن فیس :صرف -/500 روپے* *فیس ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کروائی جاسکتی ہے* Easy paisa Acc. Number 03362883463 Samana zohra *اسکرین شاٹ ضرور شیئر کریں* *رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جمادی الثانی* ہے۔ *ہر درس کے بعد گروپ پر سوالنامہ بھیجا جائے گا۔* *کورس کے اختتام پر مختصر امتحان لیا جائے گا۔* *پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو خصوصی اور 50% نمبر حاصل کرنی والی طالبات کو عمومی انعامات(commonprice) دئیے جائے گے* *رجسٹریشن کے لئےلنک پر کلک کریں* مزید تفصیلات کے لئے۔ 0336-2883463 samana zehra


*مدرسہ اہلیبیتؑ*

کی جانب سے آن لائن احکام ِِ فقہ کلاسز منعقد کی جارہی ہیں۔

*کلاسز میں نو سال اور اس سے زیادہ عمر کی بچیاں اور خواتین حصہ لے سکتیں ہیں*

*احکامِ فقہ کلاسز میں مرجع تقلید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فتاویٰ سکھائیں جائیں گے*

*دورانیہ :2 ماہ*

*کلاسز کا آغاز 23 جمادی الثانی (14 دسمبر 2025) سے کیا جارہا ہے۔*

*معلمہ:خواھر صدف فاطمہ*

*رجسٹریشن فیس :صرف -/500 روپے*

*فیس ایزی پیسہ کے ذریعے جمع کروائی جاسکتی ہے*

Easy paisa Acc. Number
03362883463
Samana zohra

*اسکرین شاٹ ضرور شیئر کریں*

*رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 جمادی الثانی* ہے۔

*ہر درس کے بعد گروپ پر سوالنامہ بھیجا جائے گا۔*

*کورس کے اختتام پر مختصر امتحان لیا جائے گا۔*

*پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کو خصوصی اور 50% نمبر حاصل کرنی والی طالبات کو عمومی انعامات(commonprice) دئیے جائے گے*

*رجسٹریشن کے لئے👇لنک پر کلک کریں*

https://form.svhrt.com/692a4b2b6968f8f518adeed6

مزید تفصیلات کے لئے۔
0336-2883463
samana zehra



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top