Community Updates

(Death News) Sajjad Hussain Bhujwala S/o Habib Ali Bhujwala Father of Ali Akber Bhujwala Muhammad Saqlain Bhujwala Father in Law Shabbar Abdul Razaq Brother of Muhammad Munaf Bhujwala (Mehfile Zainabia Nazimabad) 75yrs. Namaz Janaza 17 April (Friday) After Jumma Prayers @ Martin Road. Sadqa/Fateha/NWQ. Wadi e Zainab (SA)

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں اسلامی ورکشاپ 4 سال سے 10 سال تک کے لڑکوں اور 4 سال سے 20 سال تک کی لڑکیوں کے لیے کلاسز ملٹی میڈیا سرگرمیاں مقابلے آرٹ اینڈ کرافٹس یوم حجاب انعامات 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے فاطمیہ گرلز کالج فیس: /=500 روپے بمع کتاب داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا نشستیں محدود ہیں داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔ مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں: 03320040391


ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں
📢 اسلامی ورکشاپ 📢

👤 4 سال سے 10 سال تک کے لڑکوں اور 4 سال سے 20 سال تک کی لڑکیوں کے لیے

🔸کلاسز
🔸ملٹی میڈیا
🔸سرگرمیاں
🔸مقابلے
🔸آرٹ اینڈ کرافٹس
🔸یوم حجاب
🔸 انعامات

📅 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک

⏰ صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے

🏫 فاطمیہ گرلز کالج

فیس: /=500 روپے بمع کتاب

📌 داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا

نشستیں محدود ہیں

📎 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔

https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

📞 مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:
03320040391



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top