ہر سال کی طرح اس سال بھی سردیوں کی چھٹیوں میں
📢 اسلامی ورکشاپ 📢
👤 4 سال سے 10 سال تک کے لڑکوں اور 4 سال سے 20 سال تک کی لڑکیوں کے لیے
🔸کلاسز
🔸ملٹی میڈیا
🔸سرگرمیاں
🔸مقابلے
🔸آرٹ اینڈ کرافٹس
🔸یوم حجاب
🔸 انعامات
📅 22 دسمبر سے تا 30 دسمبر تک
⏰ صبح گیارہ تا ساڑھے بارہ بجے
🏫 فاطمیہ گرلز کالج
فیس: /=500 روپے بمع کتاب
📌 داخلہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہوگا
نشستیں محدود ہیں
📎 داخلے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر رجسٹریشن کروائیں اور فیس بذریعہ ایزی پیسہ 03320040391 پر جمع کروا کر اپنے داخلے کو یقینی بنائیں۔
https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9
📞 مزيد تفصیلات حاصل کرنے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں:
03320040391
Source

