Commenting has been turned off for this post.
Source
Share this post
You may also like...
Commenting has been turned off for this post.
Commenting has been turned off for this post. Source Post Views: 49
عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن (بسلسلہ ء عید غدیر،یوم تکمیل دین و اعلان ولایت حضرت امام علی علیہ السلام) 17 ذی الحجہ 1447 ھ 3 جون 2026 بروز بدھ بوقت: بعدِ نمازِ مغربین جلوس و جشن محفل شاہ خراسان بریٹوو روڈ سولجر بازار سے شروع ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا علم مبارک خراسان روڈ پر اختتام پذیر ہوگا. تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی گزارش ہے۔ (خواتین سے اسلامی حجاب میں شریک ہونے کی گزارش ہے) (رہنمائی کے لئے الخدام اسکاوٹس،صادقین اسکاوئٹس اور فاطمیہؑ گرلز گائیڈ موجود ہوں گے) (منجانب : اہلیان سولجربازار و لائنزایریا)
عظیم الشان سالانہ جلوس و جشن (بسلسلہ ء عید غدیر،یوم تکمیل دین و اعلان ولایت حضرت امام علی علیہ السلام)…
السلام علیکم مدرسہ المعصومین ع برائے خواتین تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔ دن: روزانہ پیر تا جمعہ وقت: 9-10 بجے صبح ذاکری معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ دن پیر صبح 10.00-10.45 نہج البلاغہ معلمہ: محترمہ شمع انجم صاحبہ دن: پیر صبح 10.45-11.30 تفسیر قرآن کریم معلمہ: محترمہ در شہوار صاحبہ دن: بدھ 10.30-11.15 اس کے علاوہ فقہ، عقائد، مفاھیم القرآن، اخلاقیات، تجوید اور عربی گرامر کورس کروایا جاتا ہے۔ وقت: صبح 9.00-11.15 پتہ: 2 فلور پرانا نجفی ہال نزد نشتر پارک سولجر بازار نمبر 2. رابطہ: مدرسہ معصومین ع 03012525190 03213193810
السلام علیکم مدرسہ المعصومین ع برائے خواتین 🔅 تجوید القرآن، نماز، تعقیبات نماز، روزانہ کے اذکار وغیرہ سکھائے جاتے ہیں۔…



