*بسم تعالی*
ہفتہ وار درس *تفسیر خطبہ فاطمیہ* اور *احکام اسلامی* برائے جوان دختران اور خواتین
ہر جمعہ المبارکہ، بوقت 4 بجے شام ان شاءاللہ
*بمقام نیا نجفی ہال، سولجر بازار 3، کراچی*
*تفسیر خطبہ فاطمیہ*
محترمہ ثنا ممتاز صاحبہ
*احکام اسلامی*
محترمہ طاہرہ علی صاحبہ
خواتین سے پابندی کے ساتھ شرکت کی گذارش ہے۔
Source

