Community Updates

(Death News) Khairoonisa D/o Late Ramzan Ali Bhayani W/o Late Imtiaz Ali Merchant Mother of Imran Merchant Reza Merchant Madeeha Hirani Neha Asad Sagarwala 60yrs Namaz Janaza 30 April 2026 Thursday @Zoharin @Khorasan Sadqa/Fateha/NWQ Wadi e Zainab (SA)

*Thursday Program For Ladies & Gents* On (30-04-26) 7:14pm : Azaan & Namaz-e-Maghrebain 7:45pm : Dua-e-Kumail 8:10pm : Tilawat 8:15pm : Majlis Recited By Maulana Ghulam Raza Roohani Saheb. 8:45pm: Ziarat-e-Waritha At Mehfil e Murtaza Pechs.

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 5 To 6 Lacs Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

گلشن اطفال (کڈز کارنر) تین مئی کو نشتر پارک میں رہبرِ معظم سید شہید علی خامنہ‌ای کے چہلم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ وہ رہبر شناسی اور دشمن شناسی شہداء شناسی جیسے اہم موضوعات سے آگاہ ہو سکیں۔ اس موقع پر “گلستانِ اطفال (کڈز کارنر)” کے تحت مختلف دلچسپ اور تعلیمی ایکٹیوٹیز بھی رکھی گئی ہیں۔ عمر کی حد: • لڑکے: 5 سال سے 8 سال • لڑکیاں: 5 سال سے 12 سال جو بچے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کریں!

گلشن اطفال (کڈز کارنر) 

تین مئی کو نشتر پارک میں رہبرِ معظم سید شہید علی خامنہ‌ای کے چہلم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ 

اس پروگرام میں بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ وہ رہبر شناسی اور دشمن شناسی شہداء شناسی جیسے اہم موضوعات سے آگاہ ہو سکیں۔

 اس موقع پر “گلستانِ اطفال (کڈز کارنر)” کے تحت مختلف دلچسپ اور تعلیمی ایکٹیوٹیز بھی رکھی گئی ہیں۔

 عمر کی حد:
• لڑکے: 5 سال سے 8 سال
• لڑکیاں: 5 سال سے 12 سال

 جو بچے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

 

 اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کریں!


🌟 گلشن اطفال (کڈز کارنر) 🌟

تین مئی کو نشتر پارک میں رہبرِ معظم سید شہید علی خامنہ‌ای کے چہلم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ وہ رہبر شناسی اور دشمن شناسی شہداء شناسی جیسے اہم موضوعات سے آگاہ ہو سکیں۔

✨ اس موقع پر “گلستانِ اطفال (کڈز کارنر)” کے تحت مختلف دلچسپ اور تعلیمی ایکٹیوٹیز بھی رکھی گئی ہیں۔

👦 عمر کی حد:
• لڑکے: 5 سال سے 8 سال
• لڑکیاں: 5 سال سے 12 سال

📌 جو بچے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

🔗 https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

📢 اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کریں!



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top