Community Updates

🏴Sath Roza Majlis e Aza Wa Shab e Ghum, 1st To 7th Rabi Ul Awwal, At 9:00 Pm, Spk: Maulana Hafiz Muhammad Irtaza Najafi, At Mehfil e Fatimiyah Housing Society, Soldier Bazar # 1.

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

📢 Daily Forex Rates 👆

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1.5 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

گلشن اطفال (کڈز کارنر) تین مئی کو نشتر پارک میں رہبرِ معظم سید شہید علی خامنہ‌ای کے چہلم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ وہ رہبر شناسی اور دشمن شناسی شہداء شناسی جیسے اہم موضوعات سے آگاہ ہو سکیں۔ اس موقع پر “گلستانِ اطفال (کڈز کارنر)” کے تحت مختلف دلچسپ اور تعلیمی ایکٹیوٹیز بھی رکھی گئی ہیں۔ عمر کی حد: * لڑکے: 5 سال سے 8 سال * لڑکیاں: 5 سال سے 12 سال جو بچے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کریں!


گلشن اطفال (کڈز کارنر) 🌟

تین مئی کو نشتر پارک میں رہبرِ معظم سید شہید علی خامنہ‌ای کے چہلم کے سلسلے میں ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام میں بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ وہ رہبر شناسی اور دشمن شناسی شہداء شناسی جیسے اہم موضوعات سے آگاہ ہو سکیں۔

✨ اس موقع پر “گلستانِ اطفال (کڈز کارنر)” کے تحت مختلف دلچسپ اور تعلیمی ایکٹیوٹیز بھی رکھی گئی ہیں۔

👦 عمر کی حد:
* لڑکے: 5 سال سے 8 سال
* لڑکیاں: 5 سال سے 12 سال

📌 جو بچے ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں، وہ نیچے دیے گئے لنک کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔

🔗 https://forms.gle/53mwxnaoWHETnFRu9

📢 اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کریں!



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top