Community Updates

🏴 Ashra e Majalis (Ladies) 1st Muharram – 12th Muharram 1448 At 4:30 Pm Sharp, Speaker: Zakira Salma Raza Saheba @ Fatimiyah Community Centre. (Ladhubhai Family).

💐الحمدللہ Community News Pakistan Achieves 1 Million Views Monthly On Facebook/CommunityNewsPk.💐📢 Thanks To Community Followers.

📢 Daily Forex Rates 👆

📢 Join WhatsApp Community Channel 👆

🌙 Eclipses 2026 ☀️ Click Here 👆

📢 For Announcements Contact Here! 👆

Join Facebook Page 👆

کراچی (13 مئی 2026): محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2026 سے شروع ہوں گی اور 31 جولائی 2026 تک جاری رہیں گی۔

کراچی (13 مئی 2026): محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسم گرما کی دو ماہ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون 2026 سے شروع ہوں گی اور 31 جولائی 2026 تک جاری رہیں گی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

scroll to top